• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تھانہریس کورس پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم اویس کو گرفتار کرلیا،ملزم سے8 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے۔تھانہ  وارث خان پولیس نے  بھی 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سمیع اللہ اور عمیر شامل ہیں جن سے 5مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے۔
اسلام آباد سے مزید