• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عبداللّٰہ شاہ غازی کے 1294 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز 27 جون سے ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوفی بزرگ حضرت سید عبداللّٰہ شاہ غازی کا 1294 واں عرس مبارک 27 جون سے کراچی میں ان کے مزار پر شروع ہوگا۔ محکمہ اوقاف سندھ کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ سید عبداللّٰہ شاہ غازی کے 1294 واں عرس مبارک کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔حضرت سید عبداللّٰہ شاہ غازی کا عرس 27,28,29 جون تک جاری رہے گا۔عرس کی تقریب کا افتتاح گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید