• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا سرکاری ملازم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آرام باغ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ملزم نے شادی کی تقریب میں اپنے ساتھی کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کی تھی۔ملزم کی شناخت سعادت سندھی کے نام سے ہوئی ہے اور ملزم سرکاری ملازم ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید