• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ 1 سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ہائی کورٹ میں صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بھرتیوں کے خلاف جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے سماعت 29 جون تک ملتوی کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید