• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ کی پروبیشنرز کیلئے اصلاحی تقریب

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے پروبیشنرز کیلئے اصلاحی تقریب ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب پروبیشن شاہد اقبال ، سابق ڈائریکٹر ارشد محمود اور پروبیشن آفیسر ماہین صولت سمیت لاہور کے تمام پروبیشن آفیسرز اور 200کے قریب پروبیشنرز بھی موجود تھے ۔ شاہد اقبال نے کہا کہ افسران کی اپ گریڈیشن اور محکمہ کے ملازمین کی تنخواہ محکمہ جیل کے مطابق کرنے کی سمری بھیجی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید