• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تیتر رکھنے اور بٹیر کے شکار پر 6 ملزمان کے چالان

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی زیرقیادت وائلڈ لائف رینجرز ڈی جی خان ریجن نے غیر قانونی قبضہ تیتر اور ناجائز شکار بٹیر کی پاداش میں 6ملزمان کے چالان کرکے ایک کو 10ہزار روپے جرمانہ جبکہ ضبط شدہ تیتر منی زو تونسہ منتقل کردیا اور بقیہ 5ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی ۔
لاہور سے مزید