• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ، گھریلو جھگڑے پرخاتون نےسپرے پی لیا، ہسپتال منتقل

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) چوہنگ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر ایک خاتون نے دل برداشتہ ہو کر زہریلا اسپرے پی لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تانیہ نامی خاتون کا کسی بات پر اپنے شوہر یا سسر سے جھگڑا ہوا تھا، تانیہ کو بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید