• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشتہ سے انکار پر جھگڑا، 3 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) رشتہ سے انکار پر اسلام پورہ میں جھگڑے کے دوران بزرگ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں 60 سالہ بلو بی بی، توقیر اور حسین شامل ہیں۔
لاہور سے مزید