• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی میں داخلے کیلئے امیدواروں کی بھرمار، وائس چانسلر نے نشستیں بڑھا دیں

لاہور (خبرنگار ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور اور اس کے سب کیمپسز میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلے کے لیے اس سال 17ہزار سے زائد درخواستیں موصول، وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے انڈرگریجویٹ نشستوں میں 2500سیٹوں کا اضافہ کرتے ہوئے مجموعی تعداد 7500تک بڑھا دی ہے۔
لاہور سے مزید