• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیراکوٹ، مانگا منڈی 7منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)شیراکوٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزم شہروز خان اور ریاض کو شیراکوٹ کے ایشیاء چوک سے گرفتار کیا گیا۔ شہروز خان اور ریاض سے مجموعی طور پر 03 کلو 60 گرام چرس برآمد کرلی۔ مانگا منڈی پولیس نے ، علی اکبر، ارشد ، جان محمد اور منشا کو گرفتار کر کے ملزمان سے مجموعی طور پر 7 کلو 360 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔
لاہور سے مزید