• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہر ٹاؤن،بغیر اجازت گھر میں داخل ہونے پر نوجوان قتل

لاہور (کرائم رپورٹر سے)جوہر ٹاؤن میں قصائی رشتہ دارآپس میں الجھ پڑے، بغیر اجازت گھر میں داخل ہونے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔35سالہ شبیر حسین کوٹوکےوارکرکےقتل کردیا گیا، مقتول شبیر کو اویس اور عدیل نے قتل کیا،پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئےمنتقل کر دی۔
لاہور سے مزید