• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ گجر سنگھ ، گھر میں آتشزدگی قیمتی سامان جل کر راکھ

لاہور(کرائم رپورٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لاہور سے مزید