• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فپواسا ، تعلیمی بجٹ کو 500 ارب تک بڑھانےکامطالبہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)فپواسا پاکستان کے وفد نے مرکزی صدر ڈاکٹر امجد عباس مگسی کی زیر قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی پارٹیوں کی قیادت کو یونیورسٹی اساتذہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ فپواسا قیادت نے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 500 ارب تک بڑھانے اور ریکرنگ بجٹ میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کیا۔
لاہور سے مزید