• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 انتخابی عذرداریوں پر نوٹسیکم جولائی تک جواب طلب

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص روف پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے چھ انتخابی عذرداریوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم جولائی تک جواب طلب کرلیا ۔ این اے49اٹک ایمان وسیم،این اے50 اٹک طاہر صادق نے ایم رضوان ایڈووکیٹ،این اے57راولپنڈی سے سیمابیہ طاہر نے محمد فیصل ملک ایڈووکیٹ،پی پی سات سے محمد شبیر اعوان،پی پی15راولپنڈی سے زید خالق کیانی نے سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ جبکہ جہلم سے نعمان اشرف چوہدری نے عنصر نواز مرزا ایڈووکیٹ کے ذریعے الیکشن ٹربیونل سے رجوع کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید