• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی طلباء وطالبات کا آرگنائزڈ کرائم یونٹ کادورہ

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) مختلف یونیورسٹیز کے طلباء وطالبات نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈ کوارٹرز ٹائون شپ کا مطالعاتی دورہ کیا ۔ایس پی ایڈمن عمران کرامت بخاری ،انسپکٹر فضا ء اعظم اور آئی ٹی انچارج مبشر حسین نے بریفنگ دی ایس پی عمران کرامت بخاری نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی طرف سے Volunteers in Policeکے نام سے طلبا ء و طالبات کے لئے انٹرن شپ شروع کی گئی ہے۔
لاہور سے مزید