• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ انٹر ڈویژن بوائز رنگ بال چیمپئن شپ کراچی ڈویژن نے جیت لی۔ دوسری پوزیشن میر پور خاص ڈویژن اورتیسری پوزیشن حیدرآباد ڈویژن نے حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید