• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں600روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس کے اضافےسے 2362 ڈالر سے بڑھ کر 2372ڈالر فی اونس ہو گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے ہو گئی ، جبکہ چاندی کی قیمت 2900 روپے فی تولہ پر برقرار رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید