• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے کو ہاکس بےمیں اراضی الاٹ کرنے کے منصوبے کے خلاف وکلا برادری کا بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی(محمد ندیم/اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے کو ہاکس بےمیں 6ہزار ایکڑ زمین الاٹ کرنے کے منصوبے کے خلاف وکلا برادری کا بھوک ہڑتال کا اعلان، کراچی بار ایسوسی ایشن کی میڈیا چیئر پرسن فوزیہ خان نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے وکلا کے لیے کئی بار زمین الاٹ کرنے کی درخواست دی مگر ہماری درخواست پر غور نہیں کیا گیا،انہوں نے بتایا کہ اگر ہمیں زمین الاٹ نہیں کی گئی تو ہم پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال یا شارع فیصل کو بلاک کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید