کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بد انتظامی کے واقعات کے بعد آئی سی سی کے ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ کلیئر فرلونگ مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کے میچوں میں بجٹ سے زیادہ خرچ پر اعتراضات ہوئے۔