• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالدہ ضیاء کا انتقال، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ عارضی معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بنگلادیش پریمیئر لیگ کے منگل کے کے میچز نہ ہوسکے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میچز کے از سر نو شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید