لاہور ( جنرل رپورٹر ) پی ایم اے لاہور کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی ، ڈاکٹر کامران سعید،ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری،پروفیسر شاہد ملک اور دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ،انہوں نے بڑھتی ہوئی اتائیت اوراور ہیلتھ سسٹم میں خرابیوں کے خلاف 24جولائی کو ہیلتھ کیئر کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج اوردھرنے کااعلان کیا ہے۔