• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کے 4اہلکار ملازمت سے فارغ

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 4 ملازمین کو بجلی چوری اور کرپشن کے الزامات پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ برج اٹاری سب ڈویژن میں مظہر حسین شاہ میٹر ریڈر،عطااللہ لائن مین گریڈII-شیخوپورہ روڈ سب ڈویژن ، کریم پارک سب ڈویژن کے شبیر احمد لائن مین گریڈII- ریاض خان اسسٹنٹ لائن مین فارغ ہونیوالوں میں شامل ہیں۔
لاہور سے مزید