لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) عہدے سے ہٹائے جانے والے ایس ایچ اوز کو معافی مل گئی، کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے2روز قبل ایس ایچ او اسلامپورہ عاصم جہانگیر ، ایس ایچ او رائیونڈ افضل ڈوگر ، ایس ایچ او کاہنہ اشفاق خان کو کلوز لائن کیا تھا۔