• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،ٹیچرز کو ترقی نہ دینے کیخلاف درخواستیں ایجوکیشن اتھارٹی کو ارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےای ایس ٹی ٹیچرز کو ترقی نہ دینے کیخلاف درخواستیں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو بھجوا دیں، عدالت نے حکم دیا کہ اتھارٹی درخواستوں پر 30 دن میں قانون کے مطابق فیصلہ کرے ۔
لاہور سے مزید