• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسینیت صبر،شکر،عدل،امن،وفا اور تحفظ دین مصطفی ؐ کا نام ،انجینئر رفیق انجم

لاہور(خصوصی رپورٹر )نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انجینئر محمد رفیق نجم نے کہا ہے حضر ت امام حسین ؓ کا کردار رہتی دنیا تک مشعل راہ ہے۔نواسہ رسول ؐ کے عمل و کردار سے ہر دور اور معاشرے کو روشنی ملتی رہے گی۔حسینیت صبر،شکر،عدل،امن،وفا اور تحفظ دین مصطفی ؐ کا نام ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ننکانہ میں ”پیغام سیدنا امام حسین ؑکانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید