• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی انتظامیہ کا تجاوزات ختم کرنے کا دعویٰ، صورتحال جوں کی توں

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی انتظامیہ نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے مہم جاری رکھنے کا دعویٰ ضرور کیا ہے، لیکن صدر، پریڈی اسٹریٹ، بزنس ریکارڈر روڈ، تین ہٹی پل، تاج کمپلیکس،الکرم اسکوائر اور سہراب گوٹھ وغیرہ ایسے مقامات ہیں جہاں نہ صرف بڑی تعداد میں تجاوزات قائم ہیں بلکہ کئی جگہیں ایسی بھی ہیں جہاں پولیس موبائلیں کھڑی رہتی ہیں اور ان کی مبینہ سرپرستی میں قبضہ مافیا آدھی سے زیادہ سڑک گھیر کر کاروبار کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید