• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیرات کیخلاف ایس بی سی اے سے جواب طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میمن سوسائٹی میں رہائشی علاقے میں تعمیرات ہو رہی ہیں، درخواست گزار کے گھر کے سامنے پلاٹ پر بڑی کھدائی کی گئی ہے وہاں صرف گراؤنڈ پلس ون تعمیرات کی اجازت ہے، ایس بی سی اے کے وکیل نے کہا کہ یہ غیر قانونی تعمیرات کی نہیں بلکہ کھدائی کی درخواست ہے، ایس بی سی اے نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید