• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ایکٹ میں گرفتار صحافی کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پیکا ایکٹ میں گرفتار صحافی اسلم شاہ کی ضمانت منظور کرل، عدالت نے 30 ہزار روپے کے مچلکےجمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید