• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نےشعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 10فروری تک توسیع کردی،عبوری ضمانت پر رہا ملزم رجب بٹ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ملزم کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست عدالت نے منظور کرلی، درخواست میں کہا گیا کہ رجب بٹ کےوکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق عمرے پر ہیں،عدالت نے سماعت دونوں فریقین کی رضا مندی سے 10 فروری تک ملتوی کردی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید