کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ،سابق مرکزی آڈیٹر ویوسی چیئرمین بشارت علی 98سال کی عمر میں انتقال کرگئے،مرحوم کچھ دنوں سے علیل تھے،مرحوم 1950میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہوئے اور75سال تک تحریک کے ساتھ جڑے رہے ، مرحوم کی نمازجنازہ اسلامیہ مسجد لیاقت آبادنمبر 3میں ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی کی اقتداءمیں ادا کی گئی جس میں منعم ظفر سمیت مرکزی عہدیداروں کارکنان علاقہ، معززین اورقریبی رشتہ داروں نے شرکت جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں کردی گئی ۔