• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کے سینئر ڈائریکٹر بلال منظر کا انتقال نماز جنازہ آج، میئر اور ڈپٹی مئیر کی تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر بلال منظر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ، نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر جامع مسجد عثمانیہ، بہادرآباد میں ادا کی جائے گی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بلال منظر کے انتقالِ پرُگہرے دکھ اور افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا اور کہاکہ مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید