• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر میں سڑک سے پتھارے ہٹانے کی کوشش، ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر میں سڑک سے پتھاروں کو ہٹانے کی کوشش پر پتھارے داروں نے ٹریفک پولیس آفسیر کو تشدد کا نشانہ بنادیا،تفصیلات کے مطابق صدر تھانہ کی حدود صدر تانگہ اسٹینڈ چوک مبارک شہید روڈ پر ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والے پتھارے والے نے اسےسڑک سے ہٹانے پر ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنا یا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید