• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے جنرل اسٹور کا مالک قتل کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے محمد گوٹھ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ کرکے 42سالہ شاہ حسین ولد عمران خان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ،ایس ایچ او تھانہ سائٹ سپر ہائی ولایت شاہ نے بتایا ہے کہ مقتول جنرل اسٹور کا مالک اور اپنی دکان پر بیٹھا ہوا تھا ، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ،قتل میں ملوث ایک ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید