کراچی (نیوز ڈیسک ) تجاوزات کے خلاف کراچی انتظامیہ کی مہم جاری ہے۔کمشنرکراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرزسے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والے فٹ پاتھوں سڑکوں اور دیگر پبلک مقامات پر قائم تجازات کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کریں۔