کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے مزدوروں نے اپنے مطالبات کی منظوری اور ڈاک لیبر بورڈ کے ادارے کے وجود کے تحفظ کے لیے کئی ہفتوں سےدھرنا دیا ہوا تھا ،جو گزشتہ روزکامیاب مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا۔حبیب الدین جنیدی نے مبارکباد دی۔