• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی ہیگ: ذاودر پارک میں پاکستان فیسٹیول 10 اگست کو ہوگا

دی ہیگ (راجہ فاروق حیدر) دی ہیگ ذاودر پارک میں پاکستان فیسٹیول 10اگست کو سجایا جائے گا جس کا با قاعدہ افتتاح ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ، میئر آف سٹی دی ہیگ اور سید اعجاز سیفی نقوی کریں گے ۔میلے میں پاکستان کے نامور موسیقار موسیقی پیش کریں گے جب کہ پاکستان کی مصنوعات اور پا کستانی کھانو ں کے اسٹال بھی میلے میں لگائے جائیں گے، بچوں کی دلچسبی کے بھی پروگرام ہوں گے۔
یورپ سے سے مزید