کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 243 میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شجاعت علی خان کی انتخابی عذرداری پر ایشوز فریم ہونے کے بعد سماعت ملتوی کردی۔