کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے بغدادی لیاری میں خستہ حال بلڈنگ گرنےکے مقدمے میں بلڈنگ کےمالکان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ،ملزموں میں تاج محمد اورعبدالرحیم شامل ہیں۔پراسیکیوٹر رانا خلیق نے موقف اختیار کیاکہ ملزم ذاتی فائدے کیلئے 27 افراد کی جان جانے کا سبب بنے، ملزموں کی غفلت نےمعاشرےمیں غیریقینی صورتحال پیداکردی ہے۔