کراچی (اسٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کے تحت استقبال ربیع الاول کا اجتماع 3 اگست اتوار کو نشتر پارک میں ہو گا، اجتماع کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں، اجتماع میں نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری بیان فرمائیں گے۔