کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے قائدآباد کے علاقے مظفرآباد کالونی کے قریب بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم عمرآن ولد عمر کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق بچی کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم چیز دینے کے بہانے آیا اور بچی کو اپنے ساتھ لے گیا ۔