• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے گداپ سٹی روڈ ایم ٹیک کے قریب ٹریفک حادثہ میں بینظیر جاں بحق،شوہر علی شیر ولد مہر زخمی ہوگیا، دریں اثناء حب ڈیم کے قریب ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار40سالہ قربان جبکہ 45سالہ خادم اورعلی نواز زخمی ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید