• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ، شہر کے مختلف اہم مقامات پر واٹر ٹینکس قائم کرنے کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے برساتی پانی کے پائیدار انتظام اور اربن فلڈ سے بچاؤ کے لئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے شہر کے مختلف اہم مقامات پر واٹر ٹینکس قائم کرنے کا آغاز کر دیا ہے، ابتدائی مرحلے میں جن اہم مقامات پر واٹر ٹینکس تعمیر کیے جارہے ہیں ان میں کے ایم سی ہیڈ آفس، پولو گراؤنڈ، سندھ سیکریٹریٹ سے ملحقہ علاقہ اور برنس گارڈن شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید