کراچی (اسٹاف رپوٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کا تحفظ کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے، شریعت اور ملک کے آئین سے انحراف کرنیوالوں کو آئین کی گرفت میں لانا ہوگا،ہمارے اکابرین نے اسلام مخالف ہرفتنے کے خلاف ہر سطح پر علم جہاد بلند کیا ہے۔