• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم تاجک کے والد کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی شرکت، اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے اراکینِ مرکزی کمیٹی نےسابق رکن رابطہ کمیٹی سلیم تاجک اور سابق انچارج شعبہ اطلاعات فرید تاجک کے والد کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماوںاور مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹاؤن و یوسی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید