• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز چورنگی مزار قائد پر یوم آزادی واک کل ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر سر پرستی کمشنر کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یکم اگست جمعہ کو 5 بجے شام پیپلز چو رنگی مزار قائد پر منعقد ہونے والی یوم آزادی معرکہ حق واک منعقد ہوگی ،کمشنر کراچی کے ڈائریکٹر اسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ گھوڑوں کی پریڈ، پولیس بینڈ کا قومی نغموں کی دھنوں کا مظاہرہ اور ٹریفک پویس کا مرد اورخواتین کاہیوی موٹر بائیک کا قابل دید مظاہرہ بھی واک کا حصہ ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید