• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی پولیس چیف جاوید عالم اڈھو نے ڈی آئی جی ٹریفک آفس کا دورہ کیا، پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی،پولیس چیف نے لیڈیز ٹریفک پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل غور سے سنے اور فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ پولیس چیف نے ڈی آئی جی ٹریفک کے ہمراہ آفس کے مختلف شعبوں، کمانڈ اینڈ کنٹرول اور ٹریفک وہیکلز کا جائزہ لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید