• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس نے کارروائی کے دوران 2 افراد کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے ذاتی رنجش پر 6 اگست کو 2 افراد کو قتل کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی فائرنگ کی زد میں آ کر 1 راہ گیر زخمی ہوا تھا۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید