• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی صدر میں کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ۔حکام کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر معصوم شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر رقوم بٹورنے میں ملوث تھا ۔
اہم خبریں سے مزید