• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 اگست اقلیتوں کا قومی دن، اقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کی تیاری

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اقلیتی برادری میں سولرپینل تقسیم کرنےکی تیاری کرلی-

وزیراعظم شہبازشریف نے چاروفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی-

کمیٹی کو اقلیتی برادری میں اقلیتوں کے قومی دن کےموقع پر سولر پینل تقسیم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیکر سفارشات دینے کی ہدایت کردی گئی ۔

 حکو متی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر خزانہ، وفاقی وزیر پاور،وفاقی وزیر اطلاعات اور وفاقی وزیر مذہبی امور پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے-

اہم خبریں سے مزید