کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ون آن ون ملاقات ۔ترجمان وزیراعلی ہاؤس کے مطابق ملاقات میں وفاق اور سندھ کے مختلف معاملات پر گفتگو ہوئی،وزیر اعلیٰ ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں مراد علی شاہ نے سندھ کے مختلف مسائل سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ملاقات میں میں سیاسی،سماجی و معاشی امور پر تبادلہ خیال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں بشمول بجلی، گیس و دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پروزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ۔وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کے کراچی کے دورے پر اظہار تشکر کیا۔قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جمعہ کووزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے۔